SWADHAYAY Link For
Division Wise
سبھی کو آداب
Amravati Akola, Amravati, Buldana, Washim,
Yavatmal
|
8595524417 |
Nagpur Bhandara, Chandrapur, Gadchiroli,
Gondiya, Nagpur, Wardha |
8595524418 |
Aurangabad Aurangabad, Beed, Hingoli, Jalna, Latur, Nanded , Osmanabad |
8595524419 |
Nasik Ahmadnager, Bhule, Jalgaon,
Nandurbar, Nashik |
8595524517 |
Kokan Mumbai Suburban, Mumbai City,
Palghar, Raigad, Ratnagiri, Sindhudurg, Thane |
8595524518 |
Pune Kholapur, Pune, Sangli, Satara, Solapur |
8595524519 |
ریاست
بھر میں سوادھیاے سرگرمی اس سنیچر یعنی
بتاریخ 17 جولائی 2021سے جماعت دوم تا دہم
تک
کے لیےشروع ہونے جارہی ہے۔
اس
تعلیمی سال کی شروعاتی4 ہفتوں میں سوادھیاے میں پڑھنے کی بنیادی صلاحیت اور اعداد
کا علم (FLN) اور پچھلی جماعت کے اہم آموزشی ماحصلات پر مبنی سوالات ہوں گے۔
مضمون:- اردو اور ریاضی
اس
دفعہ سوادھیاے کا نمبر و لنک ہر علاقے (وبھاگ) کے لئے مختلف رہے گا۔ آپ کے ضلع کے
لئے مختص شدہ نمبرو لنک کے ذریعے آپ سوادھیاے پر اندراج کرسکتے ہیں۔
آپ کے ضلع کے لئے درست لنک و نمبر یہاں سے حاصل کریں۔
نہایت
سیدھا سادہ طریقہ ہے۔سب سے پہلے آپ اپنے ضلع کا سوادھیاے نمبر و لنک کا اپنے
موبائل فون میں اندراج کریں۔
آپ
کے سوادھیاے نمبر پر Whatsapp کے ذریعے
"آداب یا Hello" ایسا میسج بھیجتے ہی اس کی
شروعات ہوجائے گی۔
1:- نئے طلبہ کے لیے
اوپر
دیاگیا عمل کرنے پر سوادھیاے کا تکنیکی نظام آپ سے آپ کی معلومات پوچھے گا مثلاً
آپ کا نام،جماعت،میڈیم،۔ اور اسکول کا UDISE نمبر (اسکول
کوڈ) وغیرہ۔یہ معلومات بالکل درست بھریں۔یہ معلومات بھرتے ہی آپ سوادھیاے شروع
کرنے کے لئے تیار ہیں۔
2:- پہلے بھی سوادھیاے کرچکےطلبہ کے لئے
اوپر
دیاگیا عمل کرنے پر آپ کو آپ کی موجودہ جماعت و اسکول کے متعلق پوچھا جائے گا۔تعلیمی
سال بدلنے کی وجہ سے آپ کو اپنی تبدیل شدہ جماعت لکھنی ہوگی اور اسکول تبدیل کرنے
کی صورت میں نئے اسکول کا درستUDISE (اسکول کوڈ) لکھنا ہوگا۔
زیادہ
سے زیادہ طلبہ اس سرگرمی میں شامل ہوں اس کے لئے سبھی علاقائی تعلیمی منتظمین و
اساتذہ کوشش کریں۔
دنکر
ٹیمکر صاحب
ڈائریکٹر
راجیہ
شکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے
No comments:
Post a Comment
Thanks For Ur Comment