Nishtha 3.0 Quiz Question Answer Module 9 For Urdu Medium

NISHTHA 3.0

Quiz Course No 9

بنیادی اعداد شناسی

40/40 Marks


١

درج ذیل میں کون سی بات صحیح نہیں ہے

جواب

تمام مستقل شکل مربع ہوتی ہے

٢

اعداد کیا ہیں؟

جواب

اعداد کی علامات

٣

اعداد کی تدریس کے لیے صحیح ترتیب کیا ہے

i. شمار کرنے کے لئے موقع

ii.  اعداد لکھنا 

iii.اعداد پڑھنا 

iv. عددی فہیم کو فروغ دینا 

جواب

ii, iii, iv, i

٤

قبل از اسکول اساتذہ کو درج ذیل میں سے کس سے بچنا چاہیے

جواب

عددی   فہم سے قبل بچوں سے اعداد لکھنے کے لئے کہنے سے

٥

بچہ اعداد کی آموزش سے قبل اشیاء کی شمار بندی کر سکتا ہے کیونکہ شمار بندی:

جواب

کا تعلق ترتیب دینے یا اعداد کو تسلسل کے ساتھ رکھنے سے ہے

٦

اشیاء کی زمرا بندی کے لیے لازمی شرط ہے کہ

جواب

اشیا کی خصوصیات سے ان کو شناخت کرنا

٧

تخمینہ تعداد یا انداز تعداد کیا ہے

جواب

اشیا کو صرف دیکھ کر اور حقیقت میں شمار کئے بغیر اشیاء کی تعداد شناخت کرنے کی صلاحیت

٨

درج ذیل میں سے کون سے اعداد کی کس اور افادیت نہیں ہے

جواب

جمالیاتی آزاد

٩

میں سے کون سا تعین کردہ کام صحیح طریقہ نہیں ہے

جواب

یاد کر لینے کی صلاحیت پر مبنی ایک سیٹ ہے

 

 

١٠

چند مشترکہ خصوصیات رکھنے والی اشیاء کو یکجا کرنے سے کس صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے

جواب

زمرہ بندی

١١

بنیادی عادات شناسی کو فروغ دینے کے لیے درج ذیل میں سے کونسا تدریسیات یہ عمل نہیں ہے

جواب

مشق کے لئے بہت سے سوالات دینا

١٢

ایشیا کاملان کرنے یا جوڑنے بنانے کی سرگرمیوں سے کس قبل از اعداد مہارت کے فروغ میں مدد ملتی ہے

جواب

ایک سے ایک کی مطابقت

١٣

کی مطابقت پر انحصار کرنے والے بچوں کو درج ذیل میں سے کس کے معنی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے

جواب

گنتی

١٤

درج ذیل میں سے کونسا بنیادی اعداد شناسی کا جز نہیں ہے

جواب

اعداد کے نام رکھ لینا

١٦

گنتی کرنے کے عمل میں ایک بچہ

جواب

اعداد کے نام لکھتا ہے

١٧

درج ذیل میں سے کون سی مہارت اعدادی فہم کے تحت فروغ پانے والی ایک کلیدی مہارت نہیں ہے

جواب

اعداد کے نام بتانا /گانا

١٨

____ اعداد کو کس سے کی پوزیشن میں بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جب اس کو کسی مخصوص تربیت میں رکھا جائے

جواب

ترتیبی اعداد

١٩

درج ذیل میں سے کون سی قبل از شادمہر نہیں ہے

جواب

اعداد کا علم

٢٠

مضبوط ایف ایل این FLN کو یقینی بنانے کے لیے بچوں کا اندازہ قدر

جواب

تشکیلی /توافقی کی طریقے سے مسلسل کیا جائے

٢١

کتنی بار 4 جوڑنے سے 16 حاصل ہوتا ہے

جواب

چار بار

٢٢

درج ذیل جوڑی میں سے کون سے ایک دوسرے کی تشکیل نہیں کرتے

جواب

تقسیم اور ضرب دینا

٢٣

درج ذیل میں سے کس نے دیے گئے قواعد کے مطابق اشیا کے مجموعی کی ترتیب شامل نہیں ہے

جواب

زمرہ بندی

٢٤

درج ذیل میں سے کونسا ڈاٹا ہینڈ لنک کا ایک جزو نہیں ہے

جواب

ڈاٹا تعمیر کرنا

٢٥

درج ذیل میں سے کون سی صورتحال جوڑنے اور گھٹانے سے تعلق مسائل میں شامل نہیں ہوتی

جواب

اشیاء کی زمرہ بندی

٢٦

درج ذیل میں سے کون سی بنیادی برسوں میں بچوں کو اعداد شناسی میں ماہر بنانے کا ایک مقصد نہیں ہے

جواب

یہ تیزی سے حساب کرنے میں ان کی مدد کرتا ہے

27

پیمائش کی تدریس کے لیے کون سا نقطہ نظر اختیار نہیں کرنا چاہیے

جواب

ٹیچر کے ذریعے پیمائش کی معیاری اکائیوں اور ان کے دیگر شکلوں میں دردیلی کرنے کا براہ راست تعارف

٢٨

بچے سے کب کہا جاتا ہے کہ وہ شکلوں اور مکان کی تفہیم حاصل نہ کرے

جواب

جب وہ بغیر تفہیم کے مکعب، مکعب نما، دائرہ وغیرہ جیسی شکلوں کے نام رکھتا ہے

٢٩

ریاضی کی آموزش کے ابتدائی مراحل کے دوران ایک بچے سے توقع نہیں کی جاتی کہ

جواب

ریاضیاتی تکنیکوں کے ذریعے ضروری رواجی طریقہ عمل سیکھ لے

٣٠

درج ذیل میں سے کس میں ایک سے ایک کی مطابقت شامل نہیں ہوتی

جواب

زمرہ بندی

٣١

_____ اعداد اشیاء کے گروپ کا سائز بتانے کے لیے استعمال کیے جاتے ہی

جواب

اصلی اعداد

٣٢

درج ذیل میں اسے کون سا ریاضیاتی عمل نہیں ہے

جواب

رٹ کر یاد کرنا

٣٣

درج ذیل میں سے کس کام کے ذریعے صفر کا تصور سب سے اچھے طریقے سے پیش کیا جا سکتا ہے

جواب

گھٹانا

٣٤

درج ذیل میں سے کون ریاضی کے آموزش کی اندازہ قدر کی ایک بہت نہیں ہے

جواب

طریق کار کا عمل

٣٥

سیما کے پاس 12 گلاب ہیں شفا کے پاس 15 گلاب ہیں کس کے پاس زیادہ ہیں اور کتنے زیادہ ہیں اس مسئلہ میں گھٹانے کا کون سا طریقہ استعمال کیا گیا ہے

جواب

موازنہ

٣٦

عام طور پر زیادہ سے زیادہ چار یا پانچ اجزا کے مجموعے کو اصلی تعداد کو سمجھ لینے کی صلاحیت کو کہتے ہیں

جواب

اندازہ تعداد

٣٧

بنیادی مرحلے میں شکلوں کی تدریس کے لئے درج ذیل میں سے سب سے مناسب حکمت عملی کونسی ہے

جواب

بچوں کو اپنے آپ شکلوں کی تفہیم کے کافی موقع فراہم کرائے جانے چاہیے

٣٨

بچوں کی مکانی تفہیم کو فروغ دینے کے لیے درج ذیل میں سے کونسی سرگرمی سب سے زیادہ مناسب ہے

جواب

بوتل کے سامنے کے حصے کے ڈرائنگ تیار کرنا

٣٩

ضرب کی آموزش تفہیم میں مناسب ترتیب کیا ہونی چاہیے

i. جمع کے معاملے میں ضرب کی تقسیم میں اصول استعمال کرنا

ii.ضرب کے مطلب کی تفہیم 

iii. ضرب کے الگوریتم کی آموزش 

iv.ضرب کی زبان کی تفہیم اور استعمال 

جواب

Ans : ii, iv, i, iii

٤٠

درج ذیل میں سے ضرب کا آموزش کی سب سے اہم پہلو کونسا ہے

جواب

'' کتنے گناہ ہے'' اس کا پتا لگا کر ضرب کی تفہیم

٤١ 

جس عمل سے افراد کی درمیان ریاضیاتی علامات نشانات, خاک کو اور گرا فوں کے ذریعے معلومات کا تبادلہ کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں

جواب

ریاضیاتی ترسیل



No comments:

Post a Comment

Thanks For Ur Comment