اردو کتاب
کہانیوں کا سنیچر
جماعت : اول اور دوم
19 مارچ 2022
کتاب کا نام:- مجھے ابھی بتائیے گول بس گول
سرگرمی: کوئی بھی تین گول اور تین چوکور چیزوں کے نام بتائیے۔ آپ کو کیا لگتا ہے؟ان چیزوں کی ساخت بدل دیں تو کیا ہوگا؟جیسے گیند گول کے بجائے چوکور یا ایک اینٹ گول کیا بنائی جاسکتی ہے؟
جماعت : اول اور دوم
12 مارچ 2022
کتاب کا نام:- مجھے وہ چاہیے۔
سرگرمی؛- عامر کو کہانی میں کون کونسی چیزیں چننے کا موقع ملا؟ آپ اس کہانی کے کس کتے کے پلے کو چننا پسند کرتے؟؟
جماعت : اول اور دوم
05 مارچ 2022
کتاب کا نام:- آلو ،مالو ، کالو۔
سرگرمی:- آلو کی طرح اور کون کونسی ترکاریاں زمین کے اندر اگتی ہیں؟ان کی فہرست بنائیے۔آپ کے اسکول کے آس پاس کوئی بھاجی ترکاری کا بازار ہو تو آپ ان ترکاریوں کو وہاں جاکر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
جماعت : اول اور دوم
26 فروری 2022
جماعت : اول اور دوم
19 فروری 2022
مجھے بھی بتائیے شریر یا نہیں کتاب کا نام :
سرگرمی: اس کہانی کی طرح آپ بھی اپنے مزاج یا عادات کے متعلق کوئی پانچ باتیں اپنے ہم جماعتوں کو بتائیے۔
جماعت : اول اور دوم
05 فروری 2022
کتاب کا نام : ٹمی اور پے پے
جماعت : اول اور دوم
29جنوری 2022
کتاب کا نام :- میں بھی کچھ کروں۔
سرگرمی : آپ جب بور ہوتے ہیں تب کیا کرتے ہیں؟ کوئی نیا کھیل کھیلتے ہیں یا اپنے گھروالوں کے ساتھ گپ شپ کرتے ہیں یا کچھ اور کرتے ہیں؟؟
جماعت : اول اور دوم
15 جنوری 2022
کتاب کا نام:-بلی اور ننھی
سرگرمی:- آپ کو بلی پسند ہے؟ اپنی بیاض میں بلی کی تصویر بنائیے اور ہمیں ضرور دکھائیں۔
جماعت : اول اور دوم
01 جنوری 2022
کتاب کا نام:- رقص آب
سرگرمی : آپ کو کون کونسی آوازیں پسند ہیں؟ بارش کی آواز پسند ہے؟ اور کتے کے بھونکنے کی آواز؟ آپ کو بادلوں کی گڑگڑاہٹ کی آواز کیسی لگتی ہے ؟؟ ایسی مختلف پانچ آوازوں کے بارے میں اپنے ہم جماعتوں کو بتائیے۔
جماعت : اول اور دوم
25 دسمبر 2021
جماعت : اول اور دوم
11 دسمبر 2021
کتاب کا نام:- نیچے اتر جاؤ ،راکی!
سرگرمی: آپ نے کبھی کسی
جانور کو مضحکہ خیز حرکتیں کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ایسے کسی واقعہ کا ذکر اپنے دوستوں
سے کیجیے۔
جماعت : اول اور دوم
27 نومبر 2021
جماعت : اول اور دوم
20 نومبر 2021
No comments:
Post a Comment
Thanks For Ur Comment