Bridge
Course Test Marks Sheet
PDF & Excel Format
راجیہ شیکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد، مہاراشٹر
پونے شعبہ
اردو کی جانب سے برج کورس کا انعقاد عمل میں آیا
اس کورس کی تکمیل کے لیے45 پینتالیس دنوں
کا وقت متعین کیاگیا ہے
مقرر معیاد کے بعد لی جانے والی کل تین جانچ بھی اس کورس میں شامل ہیں۔
حکومت کی جانب سے ابھی تک نمرات کے اندراج کا کوئی فارمیٹ نہیں آیا ہے
اساتذہ کی آسانی کے لئے ہماری جانب سے نیچے دیا ہوا فارمیٹ بنایا گیا ہے
یہ آفیشیل فارمیٹ نہیں ہیں۔

|
सेतू अभ्यासक्रम चाचणी गुण नोंद तक्ता |
PDF FORMAT |
EXCEL FORMAT |
|
चाचणी १ |
||
|
चाचणी २ |
||
|
चाचणी ३ |