اردو کتاب
کہانیوں کا سنیچر
جماعت :ہفتم اور ہشتم
12مارچ 2022
جماعت :ہفتم اور ہشتم
12مارچ 2022
جماعت :ہفتم اور ہشتم
5مارچ 2022
26 فروری 2022
جماعت :ہفتم اور ہشتم
19 فروری 2022
سرگرمی: زلزلہ آنے پر ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں کرنا چاہیے۔اس موضوع پر ایک پوسٹر بنائیے اور ہمیں بھی بتائیے۔
جماعت :ہفتم اور ہشتم
05 فروری 2022
جماعت :ہفتم اور ہشتم
29 جنوری 2022
جماعت :ہفتم اور ہشتم
15 جنوری 2022
کتاب کا نام:-مکھل کا خونی ایڈونچر۔
سرگرمی:- کیاآپ کو کبھی انجکشن لگا؟ آپ کو اس کی سوئی سے خوف معلوم ہوتا ہے؟ آپ اپنا تجربہ اپنی بیاض میں لکھیے۔ کیا آپ ہمیں اس وقت لی گئی آپ کی تصویر یا اس تجربے کو بیان کرتے ہوئے آپ کا ویڈیو بھیج سکتے ہیں؟
جماعت :ہفتم اور ہشتم
01 جنوری 2022
کتاب کا نام:-کتنا فاصلہ دور ہے؟
سرگرمی: اپنے گھر سے اسکول تک کا فاصلہ ناپیے اور اسے میٹر اور کلومیٹر میں لکھیے۔ اس فاصلے کو ناپنے کے لئے آپ نے کیا کیے بتائیے۔
جماعت :ہفتم اور ہشتم
25 دسمبر 2021
کتاب کا نام:- اور عمارت تیار ہوگئی
سرگرمی:- آپ کے گاؤں یا شہر میں حال ہی میں کوئی عمارت تعمیر ہوئی یا زیر تعمیر ہے کیا؟اس عمارت کی تعمیر میں کون کونسا سامان اور اوزار (اشیاء تعمیر) کس طرح استعمال ہوۓ ہیں؟ وہ عمارت کتنے منزلہ ہے؟اس عمارت کی تعمیر میں کتنے مزدور لگے تھے؟؟اور اس کے علاوہ بھی عمارت کی تعمیر سے متعلق کچھ معلومات سے آپ واقف ہوں تو ہمیں ضرور بتائیں۔
جماعت :ہفتم اور ہشتم
11 دسمبر 2021
کتاب کا نام:- گم شدہ پانی کی تلاش میں۔
سرگرمی: پانی
بچاؤ " اس موضوع پر ایک پوسٹر بنائیے۔اوراس کی تخلیق میں اپنے تخیل کا بھرپور استعمال کرنا نا بھولیں۔اور
ہاں!!اس پوسٹر کی تصویر یاد سے ہمیں بھی بھیجیے۔
جماعت :ہفتم اور ہشتم
27 نومبر 2021
جماعت :ہفتم اور ہشتم
27 نومبر 2021
No comments:
Post a Comment
Thanks For Ur Comment