Swadhay Link For Division Wise

SWADHAYAY Link For 

Division Wise

سبھی کو آداب

Amravati

Akola, Amravati, Buldana, Washim, Yavatmal

 

8595524417


https://wa.me/918595524417?text=hello

Nagpur

Bhandara, Chandrapur, Gadchiroli, Gondiya, Nagpur, Wardha

8595524418


https://wa.me/918595524418?text=hello

Aurangabad

Aurangabad, Beed, Hingoli, Jalna, Latur, Nanded , Osmanabad

8595524419


https://wa.me/918595524419?text=hello

Nasik

Ahmadnager, Bhule, Jalgaon, Nandurbar, Nashik

8595524517


https://wa.me/918595524517?text=hello

Kokan

Mumbai Suburban, Mumbai City, Palghar, Raigad, Ratnagiri, Sindhudurg, Thane

8595524518


https://wa.me/918595524518?text=hello

Pune

Kholapur, Pune, Sangli, Satara, Solapur

8595524519


https://wa.me/918595524519?text=hello

ریاست بھر میں  سوادھیاے سرگرمی اس سنیچر یعنی بتاریخ 17 جولائی 2021سے  جماعت دوم تا دہم

تک کے لیےشروع ہونے جارہی ہے۔

اس تعلیمی سال کی شروعاتی4 ہفتوں میں سوادھیاے میں پڑھنے کی بنیادی صلاحیت اور اعداد کا علم (FLN)  اور پچھلی جماعت کے اہم آموزشی ماحصلات پر مبنی سوالات ہوں گے۔

مضمون:- اردو اور ریاضی

اس دفعہ سوادھیاے کا نمبر و لنک ہر علاقے (وبھاگ) کے لئے مختلف رہے گا۔ آپ کے ضلع کے لئے مختص شدہ نمبرو لنک کے ذریعے آپ سوادھیاے پر اندراج کرسکتے ہیں۔

آپ کے ضلع کے لئے درست لنک و نمبر یہاں سے حاصل کریں۔

 سوادھیاے کے لئے اندراج کرنے کا طریقہ

نہایت سیدھا سادہ طریقہ ہے۔سب سے پہلے آپ اپنے ضلع کا سوادھیاے نمبر و لنک کا اپنے موبائل فون میں اندراج کریں۔

آپ کے سوادھیاے نمبر پر Whatsapp کے ذریعے "آداب یا Hello" ایسا میسج بھیجتے ہی اس کی شروعات ہوجائے گی۔

1:- نئے طلبہ کے لیے

اوپر دیاگیا عمل کرنے پر سوادھیاے کا تکنیکی نظام آپ سے آپ کی معلومات پوچھے گا مثلاً آپ کا نام،جماعت،میڈیم،۔ اور اسکول کا UDISE نمبر (اسکول کوڈ) وغیرہ۔یہ معلومات بالکل درست بھریں۔یہ معلومات بھرتے ہی آپ سوادھیاے شروع کرنے کے لئے تیار ہیں۔

2:- پہلے بھی سوادھیاے کرچکےطلبہ کے لئے

اوپر دیاگیا عمل کرنے پر آپ کو آپ کی موجودہ جماعت و اسکول کے متعلق پوچھا جائے گا۔تعلیمی سال بدلنے کی وجہ سے آپ کو اپنی تبدیل شدہ جماعت لکھنی ہوگی اور اسکول تبدیل کرنے کی صورت میں نئے اسکول کا درستUDISE  (اسکول کوڈ)  لکھنا ہوگا۔

زیادہ سے زیادہ طلبہ اس سرگرمی میں شامل ہوں اس کے لئے سبھی علاقائی تعلیمی منتظمین و اساتذہ کوشش کریں۔

دنکر ٹیمکر صاحب

ڈائریکٹر

راجیہ شکشنک سنشودھن و پرشکشن پریشد مہاراشٹر پونے


No comments:

Post a Comment

Thanks For Ur Comment