Pages

TET

Pavitra Portal & TAIT

CTET

Bridge Course 2023-2024

Bridge Course 2022-2023

Bridge Course 2021-22

Shalarth

MPSC & UPSC

WorkBook & Digest

Question Papers

Educational Information

5th & 8th Scholarship Exam

Speeches

Islamic Information

Maharashtra State

Educational Info

All About

Nishtha 3.0 Quiz Question Answer Module 7 For Urdu Medium

  NISHTHA 3.0

Quiz Course No 7

پرائمری درجات میں کثیر لسانی تعلیم

20/20 Marks


١

آسام کے چائے باغوں میں کام کرنے والے آدی واسی برادری کی زبان کو کہتے ہیں

جواب

لنکا رابطے کی زبان

٢

آموزش کے عمل کو رفتا رفتا مانوس سے نامانوس کی جانب بڑھانا چاہیے

جواب

این سی ایف 2005

٣

کون سا پل عبور کر کے تخلیقی عمل تعمیر کیا جا سکتا ہے

جواب

مانوس زبان

٤

اصطلاح پہلی زبان (L1) کا مطلب ہے

جواب

وہ زبان جو بچے سمجھتے ہو

٥

آموزش کے ابتدائی برسوں میں پڑھانے کا ذریعہ بچوں کی گھریلو زبان ہونا چاہیے کیونکہ

جواب

زبان آموزش کی بنیاد اور تمام مضامین کو سمجھنے کی بنیاد ہے

٦

غلط جملے کو منتخب کریں

جواب

پہلی زبان کی ٹھوس بنیاد بچے کو دوسری زبان کو سیکھنے میں مدد کرتی ہے

٧

بنیادی خواندگی اور عدد شناسی مشن کی کامیابی کے لیے ضرور

جواب

ایسی زبان استعمال کی جائے جن سے بچے مانوس ہیں

٨

مندرجہ ذیل میں کون سا طریقہ کار (L2)کی تدریس کے لیے ابتدائی برسوں میں موثر نہیں ہے

جواب

وزن مالا اور نصابی کتابوں سے اسباق کورٹ کر یاد کرنا

٩

قومی تعلیمی پالیسی 2020 مادری زبان کے بارے میں کیا کہتی ہے

جواب

چھوٹے بچے اپنی مادری زبان میں سب سے پہلے بہتر اموزش حاصل کرتے ہیں

١٠

کا تدریس میں استعمال

جواب

تمام مضامین کو اموزش میں مدد کرنا ہے

١١

ہر ریاست اور ریاست کے اندر بلدیاتی اتھارٹی کی کوشش ہونی چاہیے کہ وہ لسانی اقلیتی گروہوں سے تعلق رکھنے والے بچوں کو پرائمری سطح پر مادری زبان میں تعلیم دینے کے لیے مناسب سہولیات فراہم کرے

جواب

ہندوستان کا آئین

١٢

مندرجہ ذیل میں کون سا اصول دوسری زبان کی تدریس کے لیے کلیدی اصول نہیں ہے

جواب

ابتدائی برسوں سے ہی تحریر کے لیے (L1) کی ذخیرہ الفاظ کا استعمال کرنا

١٣

مندرجہ ذیل میں کون ملی جلی زبان کے استعمال کی مثالیں نہیں ہیں

جواب

بچے (L1) اور (L2) ملا کر بولتے ہیں

١٤

مندرجہ ذیل میں کیا درست ہے

جواب

مختلف زبانوں میں مہارت دوسرے سے وابستگی کے ذریعہ سے حاصل ہوتی ہے

١٥

مندرجہ ذیل کیا چیز کثیر لسانی تعلیم کی اہم خصوصیت نہیں ہے

جواب

کلاس روم میں ایک زبان کا دوسری زبانوں پر غلبہ

١٦

مندرجہ ذیل میں کیا کثیر  لسانی تعلیم کا فائدہ نہیں ہیں

جواب

ویسے ہی انگریزی میں پڑھنا لکھنا سیکھنا

١٧

کثیر لسانی تعلیم کے بارے میں مندرجہ ذیل میں کون سا بیان درست ہے

جواب

بچوں کی زبان کو نی      نامانوس زبان کی آموزش کے لیے سہارے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے

١٨

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کثیر لسانیت کے بارے میں بتاتی ہے کہ

جواب

جہاں تک ہو سکے5 پانچویں جماعت تک تعلیم اس زبان میں جس سے بچے مانوس ہوں

١٩

زبان کی آموزش کے لیے مشترکہ بنیادی مہارت common underlining proficiency کا مفروضہ کس نے پیش کیا

جواب

جم کمنٹس Jim Comminc

٢٠

تحقیقی سائنسداں وولف woilff کی دلیل ہے

جواب

تعلیم میں سبھی کچھ زبان نہیں ہے لیکن زبان کے بغیر تعلیم میں کوئی چیز کچھ بھی نہیں ہے

21

تعلیم میں زبان کے ایتھوپیائی ماڈل کے مطالعات سے پتا چلتا ہے کہ

جواب

اپنی مادری زبان میں پڑھنے والے بچوں نے تمام تعلیمی مضامین میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا

٢٢

وہ زبان جو رسمی طور پر نصابی کتاب, تدریس اور آموزش کے مواد اور تدریسی مشق میں استعمال ہوتی ہے اسے کیا کہتے ہیں

جواب

ذریعہ تعلیم

٢٣

یو ڈی آئی ایس ای  کے مطابق ہندوستانی اسکولوں میں کتنی زبانوں کو تعلیم کے میڈیم کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے

جواب

36

٢٤

لنک یا رابطے کی زبان کا کی صورتحال میں استعمال کیا جاتا ہے

جواب

جب مختلف زبانیں بولنے والی برادری عمل کر رہتی ہے

٢٥

کثیر لسانیت کا مطلب ہے

جواب

ایک شخص کے ذریعے دو یا اس سے زیادہ زبانوں کا استعمال

٢٦

اس کورس میں ورلی پینٹر( Worli Painter) کی کہانی پیش کرنے کا مقصد کیا ہے

جواب

ضرورت کے مطابق ایک سے زیادہ زبانیں بولنے کی اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا

٢٧

ہندوستان میں مردم شماری 2011 میں پتہ چلتا ہے کہ

جواب

زیادہ تر لوگ ایک سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں

٢٨

ہندوستان کی مردم شماری 2011 کے مطابق ہندوستان میں کتنی مختلف مادری زبانیں بولی جاتی ہے

جواب

1369

٢٩

کثیر لسانی تعلیم کے بارے میں مندرجہ ذیل جملوں میں کون سا درست نہیں ہے

جواب

کلاسیکی زبانوں کی شمولیت سے طلباء کی آموزش پر منفی اثر پڑتا ہے

٣٠

مندرجہ ذیل میں کونسا بیان قومی تعلیمی پالیسی 2020 میں شامل نہیں ہے

جواب

اگر بچوں کو ان کی مادری زبان کے ذریعے پڑھایا گیا تو اسکول میں ان کے پاس دوسری زبان سیکھنے کے لئے مناسب وقت نہیں ہوگا

٣١

علم کی تشکیل کے لیے کون سی زبان موثر ہے

جواب

مانوس زبان

٣٢

ابتدائی( ایلیمنٹری) اسکولوں کے تقریبا 25 فیصد بچوں کو بنیادی برسوں میں کیوں آموزش میں شدید کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے

جواب

اسکول اور گھر میں استعمال ہونے والی زبانیں الگ الگ ہوتی ہے

٣٣

غلط بیان کا انتخاب کریں

جواب

مادری زبان میں آموزش کے ذریعے بچے تمام مضامین کو سمجھنے میں مشکل کا سامنا کرتے ہیں

٣٤

میں آموزش کے دوران کس بچے کو سب سے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے

جواب

رمیش کو جو اپنے خاندان اور برادری میں بھوج پوری بولتا ہے اور انگریزی میڈیم سکول میں پڑھتا ہے

٣٥

ان کی تدریس سے متعلق باطل خیال کون سا ہے

جواب

جتنی جلدی بچوں کو نامانوس زبان کی نصابی کتاب دی جائے گی اتنی ہی جلدی وہ اس زبان کو دیکھیں گے

٣٦

کملا راجستھان کوٹہ اضلاع میں رہتی ہے اور گھر میں ہدوتی (Hadoti) بولتی ہے اس نے چار مہینے کے وقفے کے ذریعے ایک میں داخلے لیا آج اس کا اسکول میں پہلا دن ہے آپ ایسا کیا کریں گے تو اسے کلاس روم میں اچھا محسوس ہو سکے

جواب

اس کے ساتھ ہدوتی (Hadoti) میں بات کریں گے

٣٧

ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں کی کس طرح کی زبان استعمال کرتے ہیں

جواب

ملی جلی زبان

٣٨

ہم نے اس کورس میں سیکھا ہے کہ

جواب

ایسے علاقوں میں جہاں بچوں کی زبان ذریعہ تعلیم کے طور پر استعمال نہیں کی جا سکتی وہاں اسے شفاہی طور پر زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جانا چاہئے

٣٩

اسکول میں استعمال ہونے والی زبان کی وجہ سے کس  کو خاموش میں خسارے کا سامنا نہیں کرنا پڑتا

جواب

انگریزی میڈیم میں پڑھنے والے ایسے بچے جن کے گھروں میں انگریزی کا کافی استعمال ہوتا ہے


No comments:

Post a Comment

Thanks For Ur Comment